تبصرے تجزئیے

  • کِلّہ بہت مضبوط ہے!

    پنجابی کا یہ محاورہ جنرل ضیاء الحق مرحوم نے سیاست سے اس وقت روشناس کروایا جب نواز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی۔ اس دوران جنرل ضیاء الحق لاہور کے دورے پر تشریف لائے اور وزیر اعلیٰ پنجاب نواز شریف کے بارے میں کہا کہ اس کا کِلّہ بہت مضبوط ہے۔  یوں ان کے خلاف تحریک عدم [..]مزید پڑھیں

  • اینکر پرسن

    جب نجی ٹی وی اپنے ہاں عام ہوئے بلکہ ٹی وی چینلز کی بہتات ہوئی تو اخبارات کے صحافیوں کی چاندی ہو گئی۔ سب کی تو خیر نہیں ہاں بعض کی تو جیسے لاٹری نکل آئی۔ ہما بی بی نے کبھی پَر سمیٹے اور کبھی پَر پھیلائے، سَر پرتوکبھی کندھوں پر آن ڈیرے جمائے۔ چاندی تڑپ تڑپ کے برسنے لگی۔  جن صحاف [..]مزید پڑھیں

  • امتحان ہم نے دیے اور امتحاں ہم نے لئے۔۔۔

    ڈگری اور امتحان کا ذکر نکلا تو بہت سے گزرے زمانوں کی کہانیاں یاد آ گئیں۔ بتائے دیتے ہیں کہ امتحان ہماری کمزوری تب سے رہا ہے، جب سے سوچ کے دروازے وا ہوئے، چاہے وہ زندگی کا امتحان ہی کیوں نہ ہو! بچپن میں جب امتحانی پرچہ سامنے آتا تو دیکھتے ہی ایک خیال سنپولیے کی طرح سر اٹھاتا کہ آ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تبدیلی کہاں سے آتی ہے؟

    عمران خان کی حکومت کو ازراہِ تفنن تبدیلی سرکار  بھی کہا جاتا ہے اور کسی کو اس بات کا خیال نہیں آتا کہ حرفِ استہزا ہے یا کلمہ  توصیف ۔ اور وہ اس لیے کہ یہ نفسا نفسی کا زمانہ ہے ۔ معاشرے کے تمام طبقات بشمول لا طبقات کو اپنی اپنی پڑی ہے ۔ لا طبقات کون ؟ خطِ غُربت سے نیچے سسکتے [..]مزید پڑھیں

  • اعتراف، سچ، اور حق گوئی

    اعترافِ جرم ہو یا اعترافِ گناہ ہو، ان دونوں باتوں میں یہ بات عام ہے کہ ’سچائی‘ سخت تکلیف دہ اور دشوار ہوتی ہے۔  اس کی اہمیت کو سمجھنا یا اس پر عمل کرنا  بھی  دشوار ہوتا ہے۔  جب کو ئی انسان  جرم کرتا ہے تو پولیس  جرم کو جاننے اور اس گرفتار شخص کو سزا دلانے کے ل� [..]مزید پڑھیں

  • سلطان تباہ الدین کشکولی سے اچھے تو ’چور‘ تھے

    پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی بلڈنگ میں داخل ہوتے ہی کئی اندیشوں اور وسوسوں نے مجھے گھیر لیا۔ جب سے بجٹ اجلاس جاری ہے کئی ارکانِ پارلیمنٹ کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور سینیٹر ڈاکٹر جہاں زیب جمال دینی تو مجھے باقاعدہ وارننگ دے چکے ہیں کہ پارلیمنٹ ہاؤس کورونا وائرس کا گڑھ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ایک اشارے پر عمران خان کی حکومت جاسکتی ہے

    جمعرات کو وزیراعظم عمران خان اپنے معمول کے یکسر برخلاف قومی اسمبلی میں وارد ہو گئے۔ وہ شاذ ہی پارلیمنٹ میں جو ان کی طاقت کا منبع ہے، قدم رنجہ فرماتے ہیں۔ اس ضمن میں انہوں نے اپنے پیشرو میاں نواز شریف جو بطور وزیر اعظم پارلیمنٹ سے دور ہی رہتے تھے، کے ریکارڈ کو بھی مات کر دیا ہے۔ [..]مزید پڑھیں