تبصرے تجزئیے

  • سید منورحسن: ایک مدبر، درویش سیاست دان

    سید منور حسن جماعت اسلامی پاکستان کے چوتھے امیر تھے۔ وہ اگست 1944  میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ تعلق تقسیم برصغیر سے پہلے کے شرفائے دہلی سے ہے۔ آزادی کے بعد ان کے خاندان نے پاکستان کو اپنے مسکن کے طور پر چنا اور کراچی منتقل ہو گئے۔  انہوں نے 1963  میں جامعہ کراچی سے سوشیالوجی می� [..]مزید پڑھیں

  • اصلاح کا احساس جاگنے تک دیر نہ ہو جائے

    کشمیریوں کی خصوصا گزشتہ تیس سال سے جاری آزادی کی مزاحمتی تحریک کے مطالبات کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ جیسے کوئی بچہ کھیلنے کے لئے چاند کو اپنے ہاتھوں میں دینے کی فرمائش کرے،بلکہ یہ تقسیم برصغیر کے بعد ریاست جموں و کشمیر سے متعلق ہندوستان، پاکستان اور اقوام متحدہ کی طرف سے کئی بار [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟

    عمران خان کے بعد کیا ہو گا؟ میں جب بھی اس سوال پر غور کرتا ہوں، ملک کو ایک بند گلی میں پاتا ہوں۔ اب یہ سوال ایسا نہیں رہا کہ اس سے فرار ممکن ہو۔ اس سوال سے فرار ممکن کیسے ہو سکتا ہے، جب اس کی صدائے بازگشت سے خوداقتدار کے ایوان گونج اٹھیں۔ جب اقتدار کی غلام گردشوں میں سپاہی خوف سے د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرچی پڑھ لیں ازطرف سگمنڈ فرائیڈ

    وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے آج تک کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب وزیراعظم کی زبان نہ پھسلی ہو۔ وزیراعظم کی زبان پھسلتی ہے، ان کی کابینہ کے ارکان کی زبان پھسلتی ہے، ان کے صوبائی وزرا کی زبان پھسلتی ہے اور ان کے ووٹرز، سپورٹرز کے منہ سے ان کے دفاع میں مغلظات کا طوفان ابلتا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • ریاست اور شہریوں کے درمیان تعلق

    پاکستان کی ریاست اور حکمرانی کے نظام کا بنیادی مسئلہ شہریوں کے ساتھ بداعتمادی کی فضا ہے۔ عمومی طور پر ریاست، حکومت اور شہریوں کے درمیان باہمی تعلق ہی ریاست اور معاشرہ کو مضبوط بنانے کی کنجی سمجھا جاتا ہے۔ ریاست اور شہریوں کے باہمی تعلق کو ہم ان کے درمیان عمرانی معاہدہ کے طور [..]مزید پڑھیں

  • عوام بنام جسٹس ارشاد حسن خان

    اس موقر روزنامے میں ملک کے معروف صحافی محترم عرفان صدیقی نے چھ کالموں کے ایک مربوط سلسلے میں جون 2001 کے ان واقعات کی آنکھوں دیکھی کہانی بیان کی ہے جب پاکستان پر زبردستی مسلط ہونے والے جرنیلوں کے ٹولے نے بیس مہینے تک انتظار کرنے کے بعد بالآخر ملک کے منتخب صدر محترم رفیق تارڑ کو بھ [..]مزید پڑھیں

  • قصہ ایک پائیلٹ کی ڈگری کا

    ایک تھے نواب اسلم رئیسانی۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ تھے ۔جب فرمایا کہ ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے، اصلی ہو یا جعلی۔ جملہ مفید مطلب تھا، خوب اچھالا گیا۔ پھر 2015 میں نیویارک ٹائمز کے صفحات پر شعیب شیخ نمودار ہوئے اور کوئی 140 ملین ڈالر کی جعلی ڈگریوں کا بین الاقوامی سکینڈل۔ شعیب شیخ ایک آز [..]مزید پڑھیں

  • کووِڈ19 کے جاری کاری وار
    • تحریر
    • 06/27/2020 7:22 PM
    • 3120

    کووڈ 19  کے کاری وار جاری  ہیں، پاکستان میں بھی  اور دنیا میں بھی۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ کے قریب ہے اور ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار۔ دنیا میں اس کا پھیلاؤ چند ممالک میں تو جاری ہے لیکن بہت سے ممالک  میں اس کے پھیلاؤ میں کمی کے بعد اب ان ممالک میں دھیرے دھیرے&n [..]مزید پڑھیں

  • اب ایک نہیں چار قاضی ہیں

    اس بات سے انکار نہیں کہ ملک میں عوام کی اکثریت کے لیے قانونی موشگافیوں کو سمجھنا آسان نہیں۔ آسان ہی کیا ضروری بھی نہیں۔  عوام کو  کیا لگے کہ دماغ پر زور ڈالیں کہ جی قاضی فائز معاملے پر سپریم کورٹ کا مختصر فیصلہ تو آ گیا اب تفصیلی فیصلے میں کوئی کسی کا کیا بگاڑ لے گا۔ عوام ک� [..]مزید پڑھیں