تبصرے تجزئیے

  • اسامہ بن لادن کا قتل: ہمیں کیوں شرمندہ ہونا چاہیے؟

    کسی بھی حکومت کا سربراہ جب اپنے ملک کی اسمبلی میں خطاب کر رہا ہوتا ہے تو پوری دنیا اس خطاب کا جائزہ لیتی ہے۔ جو گروہ اس ملک کے مخالف ہوتے ہیں وہ اس تلاش میں ہوتے ہیں کہ کوئی بات ایسی مل جائے جسے اس ملک کے خلاف استعمال کیا جا سکے۔ اس وجہ سے تمام سربراہان حکومت کو خاص احتیاط کرنی پڑت [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مغیث: نصف صدی کا قصہ ہے

    سوشل میڈیا مغفرت کی دعاؤں اور تعزیتی پیغامات سے بھر گیا تھا۔ ان میں آسٹریلیا اور کینیڈا تک سے آنے والے پیغامات بھی تھے۔ علی طاہر نے صحیح لکھا: ہم تو سمجھتے تھے کہ ہم تین ہی ان کے بچے ہیں، ڈاکٹر عائشہ مغیث، اقصیٰ مغیث اور علی طاہر لیکن اب اندازہ ہوا کہ دنیا بھر میں ان کے سینکڑو [..]مزید پڑھیں

  • نو سیاسی مغالطے

    مغالطہ، آپ جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟ تفہیم کیلئے  ’غلط فہمی‘  کہہ لیجیے۔ سیاست کے باب میں کچھ مغالطے ہیں جو عوام ہی نہیں، خواص کو بھی لاحق ہیں۔ ایک مغالطہ یہ ہے ’لیڈر تو اچھا تھا، اسے مشیر اچھے نہیں ملے‘۔ ایک ناکام سیاست دان یا لیڈر کی فرد قراردادِ جرم مرتب ہو� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انسانی صحت اور عالمی ادارہ صحت

    7 اپریل کادنیا بھر میں عالمی یومِ صحت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1948میں اسی دن اقوامِ متحدہ (یونائیٹڈ نیشنز) کے اداروں میں ایک نئے ادارے کا اضافہ ہو تا ہے، یہ عالمی ادارہ صحت(ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) ہے۔ اسی نسبت سے 7اپریل کو ورلڈ ہیلتھ ڈے قرار دیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت کا بنیادی مقصد [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی کی بےسمت قیادت

    سفیروں کی مختلف ممالک میں تعیناتی کے بارے میں خبریں پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کے شائع ہونے کے چند دن بعد بھی وزارت خارجہ نے ان کی تردید نہیں کی تو اس لیے ان کی صداقت پر شک نہیں کیا جا سکتا۔ ان تعیناتیوں میں تین انتہائی اہم سفارت خانے کابل، بیجنگ اور لن [..]مزید پڑھیں

  • ان بولٹن کی کتاب۔۔۔ٹرمپ کیلئے دھچکا!

    امریکہ کے سیماب پا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے’’ ارشادات اور حرکتوں‘‘کی وجہ سے خود کو اتنا متنازعہ بنا لیا ہے کہ ماضی کے بعض قریبی ساتھی ان کے خلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ تازہ مثال ان کے قومی سلامتی کے سابق مشیر، انتہائی ہارڈ لائنر جان بولٹن ہیں جن کی کتاب جو گزشتہ روز من [..]مزید پڑھیں

  • مجھے اپنی بیٹی کو قتل کرنا ہے!

    ’مجھے اپنی بیٹی کو قتل کرنا ہے‘ ’ایسا کیا کر دیا اس نے؟‘ ’وہ ایک لڑکے کی محبت میں مبتلا ہے، اس سے رہ و رسم رکھے ہوئے ہے، میں یہ برداشت نہیں کر سکتا‘ ’کیا قتل کے سوا کوئی اور راستہ نہیں؟‘ ’یہ میری عزت اور غیرت کا مسئلہ ہے، بیٹی نے باپ کی پگ اچھالی ہے&l [..]مزید پڑھیں

  • شادی مرگ سے مرگ امید تک

    شاید ہی کبھی ایسے شادی مرگ، مرگ امید میں بدلی ہو جیسے  پچھلے ہفتے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس کیس کے فیصلے کے بعد ہوا۔ فیصلے کی ابتدائی خبر تو یہی تھی کہ جج صاحبان نے ایک ناکارہ اور بادی النظر میں بدنیتی پر مبنی ریفرنس کو ردی کی ٹوکری میں ڈال کر اپنے برادر جج کو سازش کے طوق سے � [..]مزید پڑھیں

  • قرضے، حکومت اور عوام: چند مغالطے

    ہمارے ملک میں اس وقت یہ بیانیہ عام ہے کہ ہمیں قرضوں نے کنگال کر دیا ہے۔ یہ آدھا سچ ہے۔ بعض اوقات آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔ ذرا غور کیجئے۔ آج سے چالیس سال پہلے جنرل ضیا الحق کی ولولہ انگیز قیادت نے ہمیں امریکی سرپرستی میں ایک عالمی ‘جہاد’ کے معرکہ میں داخل ک� [..]مزید پڑھیں