ایڈیٹرکا انتخاب

  • پانی کی بڑھتی ہوئی قلت پرکیا کسی کو پریشانی ہے؟

    ارسا پاکستان کی ایڈوائزری کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تازہ پانی کی قلت کے پیش نظر  اپریل کے دوران ملک میں صرف پینے کا پانی  فراہم کیاجائے گا اور فصلوں کے لیے پانی نہیں مل سکے گا۔  کمیٹی کو بتایا گیا کہ ڈیمز میں پانی نہیں ہے، دریاؤں کا بہاؤ کم ہؤا ہے اور پہاڑوں پر برف کے ذخائر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی کہانی، ایک تصویر کی زبانی

    پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں پاکستانیوں نے یوم قرار دادا پاکستان جوش و خروش سے منایا۔ صدر  مملکت آصف زرداری  نے  ایوان صدر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب  سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی پالیسی کو مختصر اور جامع انداز میں بیان کیا ۔ اگرچہ صدر زرادری کو تقریر پڑھنے میں � [..]مزید پڑھیں

  • کیا جنید حفیظ کو انصاف مل سکے گا؟

    لاہور ہائی کورٹ نے ملتان کی بہاؤالدین ذکریا  یونیورسٹی  کے سابق لیکچرر  کی سزائے موت کے خلاف اپیل سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہیں 2013 میں توہین مذہب کے الزامات میں گرفتار کرنے کے بعد 2019 میں دیگر سزاؤں کے علاوہ موت کی سزا دی گئی تھی۔ اب 6 سال بعد اس  یک طرفہ سزا کے خلاف اپیل س� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی چھاؤں کے لئے ایک دعا

    ہفتے کی سہ پہر لاہور میں ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ شیر خان راستوں کے انتخاب میں صوبائی خودمختاری کے قائل ہیں۔ گورنمنٹ کالج جانا تھا۔ فیروزپور روڈ سے گزرتے تو قریب رہتا۔ گاڑیوں کے ہجوم میں رینگتے ہوئے چونک کر پوچھا کہ ہم کہاں سے گزر رہے ہیں۔ جواب ملا، ’ چیئرنگ کراس پار کر ر [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کے خلاف پاک فوج کا ’اعلان جنگ ‘
    • 12/28/2024 5:44 PM

    پاکستان تحریک انصاف  نے اگرچہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائیریکٹر جنرل  لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  کی پریس کانفرنس میں لگائے گئے الزامات کو فرسودہ  کہہ کر مسترد کیا ہے اور کہا کہ وہ صرف ایک شفاف آئینی نظام کے لیے کام کررہی ہے۔ لیکن گزشتہ روز کی  پریس کانفر [..]مزید پڑھیں