’الفتح‘ کا ارشاد
- تحریر وارث رضا
- 11/18/2022 1:18 PM
یہ ماہ نومبر کی بھی عجیب بپتا ہے کہ جب بھی آیا تو کمیونسٹ تحریک یا سوشلسٹ خیالات کے افراد کے لیے سوہان روح ہی رہا۔ ابھی روشن خیال احباب حسن ناصر کی جمہوری اور ترقی پسند فکر کو یاد ہی کر رہے تھے کہ معروف رسالے ’الفتح‘ کے ممدوئے خاص اور تحریکی صحافی ارشاد راؤ بھی چل بسے۔ سی [..]مزید پڑھیں