پاکستان واپس آنے والی بد قسمت لڑکیاں
- تحریر یاسر پیرزادہ
- 07/13/2022 2:12 PM
پہلا واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے۔ چوبیس برس کی انیسہ اور بیس سال کی عروج ، اپنی والدہ کے ساتھ اسپین سے گجرات پہنچیں۔ یہ دونوں لڑکیاں محمد عباس نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو کچھ دہائیوں قبل روزگار کے سلسلے میں اسپین منتقل ہوا تھا ۔ عباس نے اِن لڑکیوں میں سے ایک کا نکاح اپنے بھائی کے [..]مزید پڑھیں