ایڈیٹرکا انتخاب

  • لولے لنگڑے انصاف کی کہانی

    جب ہدایت اتری تو سب سے پہلا حکم آیا ’پڑھو‘۔ اس کے بہت بعد سورة القلم نازل ہوئی اور قسام ازل نے قلم کی قسم اٹھانے سے پہلے حروف مقطعات میں سے ایک حرف رکھ دیا۔ حروف مقطعات کا قطعی معنی معلوم کرنا فانی انسانوں کا منصب نہیں۔ آپ کا نیاز مند مذہبی علوم میں درک نہیں رکھتا اس لئے ز [..]مزید پڑھیں

  • اسٹبلشمنٹ کا یہ تجربہ بھی ناکام ہؤا

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اس وقت ملکی سیاسی حالات کا   پیمانہ  بنی ہوئی ہے۔ گو کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے ایک بار پھر مارکیٹ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ دو ہفتے میں روپیہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ بحال کرلے گا ۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں طویل جوشیلی تقریر [..]مزید پڑھیں

  • کچھ سیاسی تشدد کے بارے میں

    سوشل میڈیا کی قباحتیں اپنی جگہ پر مگر اس کا یہ فائدہ کیا کم ہے کہ گاہے گاہے اس پر ان موضوعات پر گفتگو چھڑجاتی ہے جن پر ہمارے تعلیمی اداروں اور مین سٹریم میڈیا نے کبھی نظر ہی نہیں ڈالی۔ ایسے کئی موضوعات سوشل میڈیا یا پھر مختلف ویب سائٹس پر نظر آتے ہیں۔ انہی میں سے ایک موضوع جو گز [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب میں ہار جیت اور عمرانیات

    کہتے ہیں انتخابی عمل کیسا بھی ناقص ہو جاری رہنا چاہیے۔ یہ مشق دوہراتے رہنے کے نتیجے میں ووٹر اور امیدوار کو تازہ سمجھ ، پرکھ ، موقع اور اپنے ہی گزشتہ فیصلوں کے معیار اور خامیوں کا پتہ چلتا رہتا ہے۔ عمل جاری رہے تو لڑکھڑاتا گرتا پڑتا چلنا سیکھ ہی جاتا ہے۔ درمیان میں ہی رک جائے ی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان واپس آنے والی بد قسمت لڑکیاں

    پہلا واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے۔ چوبیس برس کی انیسہ اور بیس سال کی عروج ، اپنی والدہ کے ساتھ اسپین سے گجرات پہنچیں۔  یہ دونوں لڑکیاں محمد عباس نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو کچھ دہائیوں قبل روزگار کے سلسلے میں اسپین منتقل ہوا تھا ۔ عباس نے اِن لڑکیوں میں سے ایک کا نکاح اپنے بھائی کے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیری صحافت کی حالت زار، کیا سب ٹھیک ہے؟

    مگر یہ کیا؟ اکثر اخبارات نے بس مختصراً ایک یا دو کالم میں اس خبر کو شائع کیا تھا۔ اس سے بہتر کوریج تو دہلی کے اخبارات نے دی تھی اور ٹی وی چینلوں نے پرائم ٹائم پر اس پر خاصی بحث بھی کی تھی۔ میں نے سوچا چلو اداریے کے صفحات پر تو کچھ تفصیلات مل جائیں گی۔  ایک کثیر الاشاعت اُردو رو [..]مزید پڑھیں

  • ٹی ٹی پی سے مذاکرات

    ملک میں ایک ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغانستان میں مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایسی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ مذاکرات کی کامیابی کے بعد ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ ہوگا اور افغان طالبان اس معاہدہ کے ضامن ہوں گ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی قومی لفظیات

    قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں۔ یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقال اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں لیکن سیاسی رہنما اقتدار س� [..]مزید پڑھیں

  • خرابی کہاں ہے؟

    پہلے ریاست وجود میں آتی ہے پھر وہ اپنا ایک آئین بناتی ہے۔ اس آئین کی روشنی میں پھر وہ اپنے لیے قوانین تیار کرتی ہے۔ یہ قوانین پھر شہریوں پر لاگو کر دیے جاتے ہیں اور یوں نظام چلتا ہے۔لیکن ہم نے کیا کیا؟ پاکستان 1947 میں قائم ہوا۔پہلا آئین 1956 میں بنا لیکن قوانین 1860 کے ہیں۔ پور� [..]مزید پڑھیں