ایڈیٹرکا انتخاب

  • شہباز شریف: کیا کھویا کیا پایا؟

    شہباز شریف وزیر اعظم تو بن گئے، سوال مگر یہ ہے کہ اس کی قیمت انہوں نے کیا ادا کی اور اس منصب پر فائز ہونے سے ملک کو، مسلم لیگ ن کو اور خود ان کی ذات کو کیا حاصل ہوا؟ بطور وزیر اعلیٰ پنجاب وہ ایک اچھے منتظم تھے لیکن وزیر اعظم کے طور پر وہ غلطی ہائے مضامین کا ایک مجموعہ ثابت ہوئے۔ ب� [..]مزید پڑھیں

  • ’نمبردار کا نیلا‘ پھر کھل گیا

    ہندوستان کا بٹوارہ جدید عالمی تاریخ کے بڑے واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ تقسیم کے بعد جو علاقے بھارت کے حصے میں آئے، 1941  کی مردم شماری میں وہاں مسلمانوں کی تعداد چار کروڑ 24 لاکھ تھی جو کہ 1951  میں تین کروڑ چون لاکھ رہ گئی۔  گویا ستر لاکھ مسلمان اپنی جنم بھومی سے رخصت ہوئے یا ف� [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کر کے ترکیہ کردیا گیا
    • 06/04/2022 3:45 PM

    اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ  ترک حکومت کی جانب سے ملک کا نام ترکی سے ترکیہ میں تبدیل کرنے کی درخواست قبول کرلی گئی ہے۔  ترکی کے خبر رساں ادارے انادولو کی جاری کردہ تصویر میں ایک ترک سفارت کار، آئزے انانک کو اقوام متحدہ میں نئی نام کی تختی کے پیچھے بیٹھے ہوئے دکھایا گیا۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسٹبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے

    عمران خان کے ترجمان  شہباز گل نے  گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری اور مشہور تاجر ملک ریاض کے درمیان آڈیو ریکارڈنگ    کو جعلی اور جھوٹی قرار دیا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ملک ریاض سابق صدر کو عمران خان  کی طرف سے ’مصالحت  کرنے‘ کا پیغام پہنچا رہے ہیں لیکن آصف ز [..]مزید پڑھیں

  • اب یادگاریں اور تاریخی مساجد بھی نشانے پر

    اگر حجاب پہننے یا ہندو تہواروں کے دنوں میں گوشت کھانے یا پھر مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال جیسے مسائل سے آپ کا دل بھر گیا ہو۔ یا ان کے دب جانے سے اب آپ بس سانس ہی لینا چاہتے ہیں، تو لیجیے تازہ ایشوز حاضر ہیں۔ ہندو قوم پرستوں نے اب یکے بعد دیگرے قدیم یادگاروں اور تاریخی مساج� [..]مزید پڑھیں

  • یہ پاٹے پرانے

    سیاست کے میدان میں خواتین کی موجودگی نئی ہے نہ ہی ان کے لیے کی جانے والی، غلیظ، ذو معنی اور فحش استعارات سے بھری گفتگو نئی۔ ملتان کے جلسے میں ایک خاتون سیاستدان کے لیے جو کہا گیا وہ کوئی نئی بات نہیں۔ مجھے خان صاحب سے شکوہ ہوتا اگر مجھے ان سے کسی بھی قسم کی اچھی گفتگو کی امید ہو� [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کے بڑے مخمصے

    تین روز سے لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے پارٹی اراکین کی مشاورت جاری ہے۔ اگلے 48گھنٹوں میں اتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے سے شہباز حکومت کوئی اہم اعلانات کرنے جارہی ہے۔ ان ممکنہ اہم اعلانات کا تعلق موجودہ حکومت کے چار بڑے مخمصوں سے ہے� [..]مزید پڑھیں