ایڈیٹرکا انتخاب

  • قائد اعظم کے کھوٹے سکے

    تحریک پاکستان میں بہت سے ایسے افراد شامل تھے جنہوں نے بعد ازاں اس تحریک کے مفروضہ مقاصد سے اختلاف کیا جیسے جی ایم سید، میاں افتخار الدین۔ کچھ افراد تحریک پاکستان کے مخالف تھے لیکن قیام پاکستان کے بعد ان مقاصد کے علم بردار بن گئے جو مبینہ طور پر نظریہ پاکستان کہلائے۔ اور بہت س� [..]مزید پڑھیں

  • ادب کی معیشت

    محمد حسن عسکری نے ساٹھ برس قبل ادب کی موت کا اعلان کیا تو لاہور سے ناصر کاظمی کی آواز آئی، میں غزل لکھ رہا ہوں تو ادب کیسے مر سکتا ہے۔ اب ناصر غزل نہیں لکھ رہا لیکن اسد محمد خان تو افسانہ لکھ رہے ہیں۔ پھر ایسا کیوں ہوا کہ ہمارے لکھنے اور پڑھنے والے ذہین نوجوان انگریزی زبان میں ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسلام، قائد اعظم اور مولانا مودودی

    بات اس نکتے سے شروع ہوئی تھی کہ مسلم لیگ نے ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا تو اس مطالبے کی تشریح میں موعودہ مملکت کے باشندوں سے کیا وعدے کئے۔ اور جب تقسیم کا مرحلہ طے کیا جا رہا تھا تو زمینی حقائق میں کیا تبدیلیاں آئیں۔ مملکت کے بانی نے نئے ملک کا افتتاح کرتے ہوئے ملک کے باشند� [..]مزید پڑھیں

  • ایک آوارہ گرد عالم کا قصہ

    یہ بات ہے لگ بھگ بائیس برس پہلے کی ہے۔ میں بی بی سی اردو کے گردشی نامہ نگار کے طور پر پاکستان کے ایسے قصبات میں جا جا کر زندگی کے مختلف پہلوؤں پر ریڈیو فیچرز بنا رہا تھا جن قصبات نے تب تک مقامی رپورٹر کے علاوہ بین الاقوامی تو کجا پاکستانی قومی میڈیا میں بھی خود کو نہیں دیکھا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • خالد حسین تھتھال

    وقت کتنی تیزی سے گزر جاتا ہے، اس کا احساس تب ہوتا ہے جب کوئی ہمدم دیرینہ وقت کی حد ود سے آگے نکل جائے۔ ایسے میں پیچھے رہ جانے والے راہ  کے غبار میں آنکھیں ملتےان دنوں کی طرف لوٹنے لگتے ہیں جب نہ تو وقت کی رفتار کا اندازہ ہوتا ہے اور نہ ہی اس کے گزرنے کا احساس۔ زندگی کا سفر جاود� [..]مزید پڑھیں

  • خالد تھتھال: شجر سایہ دار تھا جو نہ رہا

    کسی دوست کی رحلت پر کچھ بھی کہنا آسان نہیں ہوتا۔ پھر بھی جب کسی دوست کی علالت ، ناسازی طبع یا کسی ایسے موذی  مرض  میں مبتلا ہونے کی خبر ہو جس  میں جان جانے کا اندیشہ موجود رہے تو دوست احباب اور اہل خاندان ذہنی اور جذباتی طور سے  کسی صدمے  کے لئےتیار ہوتے ہیں۔  لیک� [..]مزید پڑھیں

  • صاحبِ رفعت شاعر

    اجمل نیازی بھی چلا گیا۔ میرے جوانی کے دوست ایک ایک کرکے رخصت ہوتے جا رہے ہیں۔ خالد احمد، نجیب احمد ایسے بےپناہ خوبصورت شاعر میری آنکھوں سے اوجھل ہو گئے۔ گلزار وفا چودھری ایسے تیکھے جملے لکھنے والے کو برس ہا برس پہلے سیالکوٹ کے چرچ میں دولہا بنا کر لے گیا اور پھر گورا قبرستان [..]مزید پڑھیں

  • رحمت اللعالمینؐ

    عید میلادالنبیؐ کے ضمن میں تقریبات کی تاریخ اور نوعیت سے متعلق بحثیں اپنی جگہ لیکن انسانیت کے تعلق سے بالعموم اور عام مسلمانوں کے حوالے سے بالخصوص یہ دن پوری تاریخِ انسانی کے اہم ترین دنوں میں سے ایک ہے۔  اس روز ایک ایسی شخصیت نے اس عالمِ فانی میں ظہور کیا جس نے اپنے ایک کرد [..]مزید پڑھیں