پرامن ناروے میں خوں ریزی کا افسوسناک واقعہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/14/2021 10:36 PM
- 18060
جمعرات 14 اکتوبر کو ملک میں حکومت کی تبدیلی سے محض 18 گھنٹے پہلے ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے جنوب مغرب میں 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع کونگسبرگ کے چھوٹے سے شہر میں ایک 37 سالہ شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے پانچ افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا۔ اس اچانک خوں ریز � [..]مزید پڑھیں