ایڈیٹرکا انتخاب

  • ناول"جنگل میں منگل" کا تجزیاتی مطالعہ

    (ساختیاتی وظائفیت کے تناظر میں ( اکیسویں صدی کے اُردو ناول پر نظر ڈالی جائے تو کئی نام ناول کے منظر نامے پر دکھائی دیتے ہیں جن میں شمس الرحمان فاروقی، مرزا اطہر بیگ، حسن منظر، عاصم بٹ، طاہرہ اقبال ، خالد فتح محمد ، محمد الیاس ، رحمان عباس ، صدیق عالم ، سید محمد اشرف اور اختر رضا [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب پر کتاب کے مصنف عطا انصاری کا انٹرویو

    عطا انصاری پاکستانی نژاد نارویجن صحافی اور ایوارڈ یافتہ فلم میکر ہیں۔ بطور صحافی وہ ناروے کے سرکاری چینل ”این آر کے“سے وابستہ ہیں۔ توہین مذہب کے مسئلے پر حال ہی میں، نارویجن زبان میں ان کی کتاب ”توہین مذہب تنازعے کی خوں آشام تاریخ“ شائع ہوئی ہے۔ ’جدوجہد‘ کے سا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافی اداریے میں کیا لکھے؟

    سوات کے سیاحتی مقام پر  ہجوم نے توہین قرآن کے الزام میں ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائیندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں   شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے  کہ پاکستان نامی ملک میں حک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران کتنا گہرا ہے؟

    پاکستان میں موجودہ حالات  کو عام طور سے سیاسی  تنازعہ یا معاشی بدانتظامی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صورت حال کے لیے سیاسی بحران کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے لیکن معاملہ اس سے کہیں  زیادہ سنگین ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بری حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ پورا نظام توڑ پھوڑ اور [..]مزید پڑھیں

  • سفر ہندوستان (1)

    انڈیا جانے کا موقع ملنے کے بعد دوست و احباب کا اصرار ہے کہ انڈیا سے متعلق اپنے کچھ تاثرات بھی قلم بند کروں اور وہاں کے حالات کے بارے اظہار کروں۔ گو اتنے مختصر قیام میں کوئی موثر رائے قائم کرنا کافی مشکل ہوتا ہے۔لیکن پھر بھی آنکھوں دیکھا حال اور کانوں سنے کو پیش کرنے کی کوشش کروں [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کے مسلمانوں کا احتجاجی ووٹ

    جب سے اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا ہے تب سے برطانوی مسلمانوں میں ایک بے چینی بلکہ یوں کہہ لیں کہ مایوسی پائی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں بسے مسلمان جتنا اپنے ملک برطانیہ سے محبت کرتے ہیں اتنا ہی برطانیہ کی سیاسی، معاشی، ثقافتی اور ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ جس سے برطانیہ دن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے بعض نعرے ترک کرنے کا وقت

    پاکستان  کے دفتر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کو میزائل  کی تیاری میں  آلات فراہم کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندیوں  کو مسترد کیا ہے۔  پاکستان نے ان پابندیوں کو  برآمدی کنٹرول  کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے  واضح کیا ہے کہ امریک� [..]مزید پڑھیں