ایڈیٹرکا انتخاب

  • نوازشریف اور شہباز شریف

    سیاست کا معاملہ عجیب ہے۔اس کی گرمی ٔبازار کسی رومان کے دم سے ہے۔اس کی گزر گاہ مگرحقائق کی سرزمین ہے۔سنگلاخ،ویران اوربے آب و گیاہ۔یہاں جسم و جاں کا تعلق قائم رکھنے کیلئے کبھی کسی سائبان کی ضرورت پڑتی ہے اور خشک لب کبھی کسی کنویں کے کنارے لا کھڑا کرتے ہیں۔ اس سائبان اور چاہِ م� [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکا بڑھتے روابط: کچھ نیا ہونے والا ہے

    جی ڈی پی کے حوالے سے سامنے آنے والے حالیہ اعداد و شمار کو فی الحال ایک طرف رکھ دیں۔ اور اسی طرح آئی ایم ایف کے پروگرام میں رہتے ہوئے آئندہ برس شرح نمو کو بڑھانے کی حکومتی مشکلات پر بھی توجہ نہ دیں۔ یہاں کچھ ایسا ہونے والا ہے جو عوام کی نظروں سے بڑی حد تک اوجھل رہا ہے اور اگر م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بس ایک ہیش ٹیگ کی ضرورت ہے

    فلسطین پر اسرائیل کے حالیہ حملوں کی عوامی سطح پر جتنی مذمت ہوئی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔ ماضی کے مقابلے میں اسرائیل کی فوجی طاقت یا مغربی ملکوں کی بدستور حمایت مزید مضبوط ہوئی ہے۔ بعض مغربی ملکوں نے گو کہ اپنی فوجی طاقت سے غریب ممالک خاص طور سے اسلامی ملکوں کو روندنے میں کوئی � [..]مزید پڑھیں

  • کچھ آئین، نصاب اور تعلیم کے بارے میں

    محترم وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ وہ ہر صبح اپنے دفتر نہیں جاتے، بلکہ جہاد پر نکلتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں کہ ہر روز نیکی کے بوریے سمیٹتے ہیں۔ اس ملک میں لاکھوں نصیب جلے ہر صبح روٹی کی تلاش میں نکلتے ہیں، شام ڈھلے افسردہ چہروں اور پٹپٹاتی آنکھوں کے ساتھ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں، خدا معلوم ا� [..]مزید پڑھیں

  • آزاد ہندوستان کا سیکولرازم

    ہندوستان کی سیکولر شبیہ متاثر کرنے کا الزام اکثر بھارتیہ جنتا پارٹی پر عائد کیا جاتا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں یہ رائے عام ہے کہ اقتدار حاصل کرنے کے فوراً بعد ان کی پارٹی نے مذہبی منافرت پھیلا کر ایک اچھے بھلے جمہوری اور سیکولر ملک کی عالمی شبیہ مسخ کر دی۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • سوشل میڈیا پر اُبھرتے نفرت کے جذبات

    وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل سے ملاقات کا موقعہ ہی نہیں ملا۔ اپنی متحرک شخصیت کی وجہ سے تاہم ٹی وی سکرینوں پر چھائے رہتے ہیں۔ اندازِ گفتگوانتہائی جارحانہ ہے ۔ اکثر ’تمہیں کہو کہ یہ…‘ والا مصرعہ یاد دلادیتا ہے۔ یہ سب کہنے کے باوجود اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ پیر [..]مزید پڑھیں