مغربی تہذیبی اقدار اور اسلامو فوبیا؟
- تحریر افضال ریحان
- 12/21/2020 5:40 PM
- 11330
پروپیگنڈا فی زمانہ ایک ایسا مہلک ہتھیار ہے جس کی کاٹ سے کچے ذہنوں کو چھلنی کیا جا سکتا ہے۔ جاہل کو عالم اور عالم کو جاہل دکھایا جا سکتا ہے۔ فراڈ کو صادق و امین اور صادق و امین کو فراڈ یا ٹھگ ثابت کیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ تحقیق سے اصلیت واضح ہو جاتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہاں تحق [..]مزید پڑھیں