ایڈیٹرکا انتخاب

  • ہائی بریڈ نظام یا جمہور کی بالادستی

    سابق وزیراعظم نواز شریف، مولانا فضل الرحمن، مریم نواز شریف، شیخ رشید اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے پچھلے کچھ دنوں کے بیانات سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ پاکستان میں رائج ’ہائبرڈ نظام‘ کتنا مخلوط ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے مختلف بیانات، اس بیانیے کو تقویت بخشتے ہیں جب وہ کھل کر ک� [..]مزید پڑھیں

  • پینسٹھ کی جنگ، دوسرا رخ

    1965 کی جنگ کو 55 برس مکمل ہو گئے۔ اگر درسی کتابوں پر اعتبار کریں تو پاکستان نے بھارت سے جو چار بڑی جنگیں لڑیں ( 1948 کی جنگِ کشمیر، 1965 ، 1971 ، 1999۔) ان میں پینسٹھ کی جنگ پاکستان نے واضح طور پر جیتی۔ اسی مناسبت سے چھ ستمبر گذشتہ چون برس سے یومِ دفاعِ پاکستان کے طور پر منایا جاتا ہے۔ سکول� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کشمیر پر عالمی توجہ کیوں نہیں؟

    اکثر محفلوں اور سیاسی بحثوں میں یہ سوال بار بار پوچھا جاتا ہے کہ کشمیر میں جاری اتنی زیادتیوں، ہلاکتوں اور تشدد کے باوجود عالمی برادری خاموش کیوں ہے اور کشمیر کے مسئلے کے دائمی حل کے لیے کوشاں کیوں نہیں دکھائی دیتی؟ یہ سوالات جتنے اہم ہیں اتنے ہی ان کے جوابات اتنے ہی پیچیدہ ہ� [..]مزید پڑھیں

  • میری بستی کا مان:ڈاکٹر مغیث

    سینکڑوں اساتذہ صحافت، ہزاروں عامل صحافیوں، درجنوں ٹی وی اینکرز اور تعلقات عامہ، ریڈیو، ٹی وی، ایڈورٹائزنگ اور سوشل میڈیا کے سینکڑوں نامور لوگوں کے استاد  ڈاکٹر مغیث الدین شیخ ہزاروں لاکھوں لوگوں کو سوگوار اور اداس کر کے اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔  اس رب کی کبریائی کا ج [..]مزید پڑھیں

  • انتباہ کے چند حرف

    دنیا بھر کے معاشروں میں درجنوں نہیں سینکڑوں افراد روزانہ قتل ہوتے ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی اکثریت اخبار کے صفحات اور ٹی وی کے نیوز بلیٹن میں جگہ بھی نہیں بنا پاتی۔ ایسے واقعات کی ایک بڑی تعداد کے حوالےسے شاید انصاف کے تقاضے بھی پورے نہ ہو پاتے ہوں۔ لیکن انسانی معاشرے ان حادثا� [..]مزید پڑھیں

  • آغاز ہی کچھ ایسا تھا

    پوچھتے ہیں مملکت کے ساتھ کیا ہوا۔ کارواں منزل سے بھٹک کیوں گیا۔ بھٹکنا کیا تھا کارواں کی ترتیب ہی نہ ہو سکی اور جہاں تک سمت کا تعلق ہے یہ تو فیصلہ ہی نہ ہو سکا کہ کارواں کا راستہ کیا ہونا چاہیے۔ کچھ چیزیں آج تک سمجھ نہیں آئیں۔ اسرائیل اہل یہود کے ملک کے طور پر معرضِ وجود میں ا� [..]مزید پڑھیں