ایڈیٹرکا انتخاب

  • کیا مرتد ہونا ممکن ہے؟

    ہم عموماً بلاسفیمی کا ترجمہ توہین کرتے ہیں تاہم یہ ترجمہ اس وسیع المعانی ترکیب کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ بلاسفیمی مذہب کی نگاہ میں جرم اور گناہ کے توافق کی اعلی ترین مثال ہے اس لیے سامی مذاہب کی حد تک اس کی سزا بھی شدید ترین ہے۔  آج کے دن گرچہ عیسائیت اور یہودیت بلاسفیمی کی سزا [..]مزید پڑھیں

  • آیا صوفیہ

    اسلام آباد کے مجوزہ مندر پر ترکی میں کوئی بحث نہیں ہوئی لیکن استنبول میں میوزیم کو مسجد بنانے کے فیصلے پر اہلِ پاکستان میں جاری بحث ختم ہونے کو نہیں آرہی۔ شرکا کے جوش وجذبے کا یہ عالم ہے کہ جیسے یہ ہماری آبائی زمین کا معاملہ ہو۔ ایسا کیوں ہے؟ میں جیسے جیسے اس سوال پرغور کرتا � [..]مزید پڑھیں

  • جہالت علم اور ظلم کا بحران ہے

    کتاب مقدس کی سورہ فرقان کی آیت 63 میں ہدایت کی گئی کہ زمیں پر تواضع (یعنی تحمل اور آہستہ روی) اختیار کی جائے اور اگر جاہلوں سے واسطہ پڑ جائے تو انہیں سلام کر کے اپنی راہ لی جائے۔ اپنے سچ پر قیام، دوسروں کے ساتھ رواداری اور فساد سے گریز کا اس سے بہتر نسخہ کیا ہو سکتا ہے۔ مناسب ہو گا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم نے پاکستان کی معیشت کی بنیاد کیسے ٹیڑھی رکھی؟

    ہمارے بہت سے گناہ ہمارے اجتماعی گناہ ہیں جن کی ذمہ داری کسی ایک فرد، جماعت، سوچ یا عقیدے پر ڈال کر کفارہ ادا کرنے کی کوشش نے ہمیں مسلسل ناکامیوں سے دو چار کیا ہے۔ ہمارا سب سے بڑا گناہ آنکھوں کے سامنے موجود حقیقت کو نہ دیکھنا ہے۔ دوسرا گناہ اپنے اندر موجود بے رحمی سے آنکھیں بند کر [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر آصف فرخی دوستوں کو جُل دے گئے

    گستاخی معاف ڈاکٹر صاحب، آپ نے کھیل کے آداب کی خلاف ورزی کی ہے۔ چپکے سے تالہ بندی کا تالہ توڑ کے دوستوں کے گھیرے سے نکل لئے، جو ابھی تک سمجھ نہیں پا رہے کہ یہ ہوا کیا اور اب وہ کیا کریں! پچھلے دو ماہ سے شگفتگی اور امید کے رنگ لئے، مرصع اردو میں حالاتِ حاضرہ پہ کہی جانے والی باتوں ا [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر امریکہ کی تشویش
    • 04/29/2020 4:51 PM
    • 8330

    امریکہ کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے امریکی حکومت سے سفارش کی ہے کہ بھارت کو اُن ممالک میں شامل کیا جائے جہاں مذہبی آزادی کے حوالے سے خاص تشویش پائی جاتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین اور پاکستان دنیا کے ایسے ممالک کی فہرست میں شامل ہیں، جہاں مذہبی [..]مزید پڑھیں

  • مودی جی پیٹ تقریروں سے نہیں بھرتے

    بھارت کی سوا ارب آبادی 14 اپریل کو نریندر مودی کی تقریر کا بےصبری سے انتظار کر رہی تھی لیکن جتنا انتظار اتر پردیش کی 35 برس کی روپا کو تھا شاید ہی اس کی زندگی میں اتنی بےصبری کا ایسا لمحہ پہلے کبھی آیا ہو۔ اس بے صبری کی کئی وجوہات تھیں۔ ایک اس لیے کہ وہ مودی جی کی زبردست مداح ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر غزہ بن رہا ہے

    اس وقت پوری دنیا کرونا (کورونا) وائرس کے قہر سے جھوجھ رہی ہے۔ کھربوں کی معیشتیں زمین بوس ہونے لگی ہیں، تجارت تباہ حال ہے، انسانی لاشوں کا ڈھیر ہسپتالوں میں تدفین کے لیے ترس رہا ہے لیکن اس صورت حال کے باوجود بھارتی حکومت کشمیریوں پر زور زبردستی کی پالیسی میں ذرا بھی کمی نہیں لا ر� [..]مزید پڑھیں