ایڈیٹرکا انتخاب

  • انیس احمد کا ناول

    پاکستانی ناول نگاری میں ایک منفرد باب کا آغاز ایک دفعہ کا ذکر ہے ، اگرچہ  یہ کسی بھی دفعہ کا ذکر نہیں ہے کہ خُداوند عزوجل کی خاکی مخلوق  اناج کی مختلف قسموں جیسی تھی جس کے لیے بہت زیادہ بولنا اور سفید کاغذوں کو کالے لفظوں سے آلودہ کرنا گناہ تھا لیکن  سفید کاغذوں کو کال [..]مزید پڑھیں

  • کربلا اور حیاتِ حسین ؓکے گمشدہ ابواب

    کربلا، سیدنا حسین ابن علیؓ کی حیاتِ مبارکہ کا آخری باب ہے، پہلا نہیں۔ سانحہ کربلا نے ان کے تذکرے کو کچھ اس طرح اپنے حصار میں لیا کہ ان کی زندگی کے دیگر ابواب نظروں سے اوجھل ہوگئے۔ یوں اسوہ ٔ حسینی سے رہنمائی کشید کرنے میں، ہم افراط و تفریط کا شکار ہوئے۔ سیرتِ حسین ؓ کے تمام اب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مملکتِ پاکستان قدیم و جدید: ایک تقابلی جائزہ

    مؤ رخ لکھتا ہے کہ ریاستِ پاکستان کا جو ناک نقشہ ہم لوگ آج دیکھ رہے ہیں، اگلے زمانے میں یہ اس سے یکسر مختلف تھا۔ وہ زمانہ کہ گویا ایک گلجگ تھا۔ چوروں اور لٹیروں نے خزانے کی پہرے داری سنبھال رکھی تھی۔ انصاف کا منہ کالا تھا اور جھوٹ کا بول بالا تھا۔ صحافی ’لفافی‘ تھے اور سر پ [..]مزید پڑھیں

  • گیارہ اگست: نکالے ہوئے، پھینکے ہوئے لوگوں کی عید غریباں
    • 08/11/2019 8:55 PM
    • 8650

    ہمارا باپ ایک نیک شخص تھا۔ زندگی بھر بچوں کی بہتری کے لیے دن رات کام کرتا رہا یہاں تک کہ صحت جواب دے گئی۔ اس حالت میں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے مقدمہ لڑا، ڈاکٹر ہمارے باپ کی صحت سے مایوس تھے۔ مگر وہ عظیم شخص اپنی صحت کی خرابی کا ذکر نہیں کرتا تھا۔ بالاخر ہمارے باپ نے مقدمہ جیت ل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بھارت ہیروشیما کی جلی لاشیں یاد رکھیں

    اس وقت پاکستان اور بھارت اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ اور ایران آمنے سامنے کھڑے ہیں۔ اب وقت ہے کہ ہم ہروشیما اور ناگاساکی میں جلی ہوئی لاشوں کو یاد کریں۔ ہم اپنی (تاریخی واقعات کی) سالگروں کو 50 یا 100 کے بلاکس میں یاد کرنا پسند کرتے ہیں۔ اگر زور دیا جائے تو 25 ویں سالگرہ بھی قابل برداش� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہوگئی ہے؟

    سینیٹ میں  واضح اکثریت کے باوجود اپوزیشن،  چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ا س عہدے سے ہٹانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔   حکومت اور اس کے اتحادیوں کو اگرچہ  سینیٹ میں صرف ایک تہائی نشستیں حاصل ہیں لیکن  اس نے حاصل بزنجو کو نیا چئیر مین بنانے اور صادق سنجرانی کو ہٹانے ک� [..]مزید پڑھیں

  • علی سردار جعفری کا وصیّت نامہ

    آج علی سردار جعفری صاحب کے انتقال کو انیس برس گزر گئے ہیں۔ ادب میں ان کے نام اور ان کے کام کے حوالے سے انہیں یاد کرنے والے بہت کچھ لکھ رہے ہیں اور آگے بھی لکھتے رہیں گے۔ میں آج صرف ان کی روز مرہ زندگی کے حوالے سے مختصراً اپنی یادداشت کو سمیٹنے کی کوشش کروں گی۔ میں انیس سو چوراسی � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت پسند دوستوں سے چند گزارشات

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ حالیہ برسوں میں ملکی سیاست میں غیر ذمہ دارانہ لب و لہجے اور ذاتیات کی حد تک اترنے والی دشمنی نما مخالفت کا جو چلن شروع ہوا ہے اس نے صرف ایک گروہ ہی کو متاثر نہیں کیا بلکہ قوم کا اجتماعی مزاج اب اپنے سیاسی مخالفین کے لئے ’چول‘ (استغفراللہ) اور ’لفافہ&l [..]مزید پڑھیں