ایڈیٹرکا انتخاب

  • پنجاب کی تقسیم: بہاولپورصوبہ بنایا جائے

    کچھ عرصے سے پنجاب کی دو صوبوں میں تقسیم کا غلغلہ بلند ہے۔ ہر اہم معاملے کی طرح اس پر بھی عوام کی کوئی رائے نہیں اور خواص کی رائے دو حصوں میں منقسم ہے۔ سرائیکی صوبے کے حق میں بات کرنے والوں کے پاس دلائل کے انبار ہیں۔ پنجاب کی تقسیم کے خلاف بولنے والے بھی اپنی جگہ درست ہیں۔ ان کے خ [..]مزید پڑھیں

  • عید پر یہ جہاز ہمارے دلوں پر لینڈ کرتے ہیں

    ہجرتِ خوداختیاری کے تحت پردیس جانے والوں کو کوئی بتائے کہ گاؤں کا پتھریلا رستہ تکتے بوڑھے ماں باپ، متروں اور سکھیوں کی آنکھیں پتھرا جاتی ہیں، تب جا کر کہیں کچی منڈیروں پر کوا بولتا ہے اور ہماری عید ہوتی ہے۔ ان کی عید، جن کے ساتھ آپ نے برسوں ایسے بِتائے کہ جدائی کا تصور بھی م� [..]مزید پڑھیں

  • چُونا منڈی کا ڈاکٹر انور سجاد

    جب ہمارے بزرگ ہجرت کر کے پاکستان آئے تو انہیں چُونا منڈی میں ایک گھر الاٹ ہوا. یہ گھر ایک طویلہ تھا جسے ہم پنجابی ’طبیلہ‘ کہا کرتے تھے. جب میں چھوٹا تھا تو میرے سب سے بڑے ماموں دیگر رشتے داروں کے ساتھ طویلے میں رہتے تھے. اگرچہ چُونا منڈی میں ہمارے بہت سے رشتے دار رہتے تھے مگر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا صور پھونکا جا چکا ہے ؟

    انسانی نفسیات بھی کیا عجوبہ ہے۔اگر میں کہوں کہ پاکستان میں ہر سال پانچ لاکھ بچے پیٹ کی قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا ہو کر ہماری انفرادی و اجتماعی ، سماجی و ریاستی لاپرواہی کے سبب مر جاتے ہیں تو ننانوے فیصد امکان ہے کہ آپ کے کان پر جوں تک نہ رینگے اور آپ کا دل اسے شائد این جی ا� [..]مزید پڑھیں

  • کم عمری کی شادی پر پابندی کا ترمیمی بل

    قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے ایک پرائیویٹ بل پیش کیا۔ یہ بل سولہ سال سے کم عمر افراد کی شادی کی مخالفت کرتا ہے۔ اس بل نے کچھ معزز ممبران کو تاؤ دلادیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شادی کے لئے عمر کی حد مقرر کرنا غیر اسلامی ہے کیونکہ اُن کے مطابق اسلام شادی کے لئے عمر کی حد تجویز کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • کبوتر کیسے اُڑ گیا جمیل نقش؟

    کبوتر کیسے اڑ گیا؟ نور جہاں سے پوچھے جانے والے اور مستقبل کے شہنشاہ جہاں گیر کے سوال کا جواب یہ تھا کہ ایسے اڑ گیا۔ کبوتر اڑ گیا اور اب اس کی پرواز کو فضا کی پہنائیوں میں تلاش کرتے رہ جائیے۔ یہی سوال جمیل نقش سے پوچھنے کو جی چاہ رہا ہے کہ کبوتر کیسے اڑ گیا۔ پاکستان کے اس بے مثل [..]مزید پڑھیں

  • ریڈیو پاکستان پر کلہاڑی چل گئی

    وہی ہوا جس کا اندیشہ تھا۔ کسی عاقبت نااندیش نے ریڈیو پاکستان پر کلہاڑی چلا دی۔ سنا ہے کہ کچھ علاقائی نشرگاہیں بند کردی گئی ہیں اور اسلام آباد میں پورے ملک کے لئے ریڈیو کا جو تربیتی ادارہ ہے اُس پر بھی بھاری بھرکم قفل لگا دیا گیا ہے۔ میرا ماتھا اُسی وقت ٹھنکا تھا جب اُس وقت کے � [..]مزید پڑھیں

  • پلاسٹک ماحولیاتی آلودگی کا سبب بن رہا ہے

    بحیرہ روم کے جزیرے سارڈینا کے ساحل پر ایک وہیل مچھلی مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ یہ اب سے چند دن قبل کا واقعہ ہے۔ وہیل مچھلی کے معائنے سے پتہ چلا کہ اس کی موت کا سبب پلاسٹک کی تھیلیاں، پلاسٹک کے کانٹے چمچے اور دیگر ناقابل حل غیر نامیاتی غلاظت ہے، وہیل کے پیٹ سے ایسا 22  مواد مل� [..]مزید پڑھیں