نر کا بچہ وزیراعظم اور بینظیر کا صاحبہ بیٹا
- تحریر نورالہدیٰ شاہ
- 04/25/2019 1:22 PM
- 10760
”عورت“ جو پہلے پاکستانی سماج میں گالی کے طور پر استعمال ہوتی تھی اب ریاستِ پاکستان کی سرکاری طور پر منظور شدہ گالی ہے۔ کسی مرد کو گالی دینی ہو، نیچا دکھانا ہو تو اسے عورت کہہ دو۔ عورت جیسا کہہ دو۔ اسے کچھ بھی ایسا کہہ دو جس کی تشبیہہ عورت ہو۔ مردانگی کیا ہے، اس کا بھی سر� [..]مزید پڑھیں