بادشاہ کے ضمیر بردار اور خاموشی کی ثقافت
- تحریر وجاہت مسعود
- 04/27/2019 10:18 AM
- 9960
آج استاذی پروفیسر حمید احمد خان کی ایک روایت سے بات شروع کرتے ہیں۔ پروفیسر صاحب نے ’علامہ اقبال کے ہاں ایک شام‘ کے عنوان سے 10 نومبر 1937 کی ایک نشست کا احوال لکھا تھا۔ اقتباس ملاحظہ کیجئے : ’علی بخش نے آ کر مہر صاحب اور سالک صاحب کے آنے کی اطلاع دی۔ مدیران ”انقلاب&ldq [..]مزید پڑھیں