سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے حق قانون سازی کو تسلیم کرلیا
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/11/2023 10:19 PM
سپریم کورٹ کے فل کورٹ بنچ نے’ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مجریہ 2023‘ کے خلاف تمام اپیلیں مسترد کردی ہیں۔ اب یہ قانون نافذالعمل ہوگا۔ فل کورٹ نے یہ فیصلہ دس پانچ کی اکثریت سے دیا ہے جس میں اقلیتی ججوں کے خیال میں قانون سپریم کورٹ کی خود مختاری پر حملہ تھا [..]مزید پڑھیں