ایڈیٹرکا انتخاب

  • ایک طرحدار سیاستدان کی رخصتی

    رسالدار میرداد خان کے پوتے اور فیلڈ مارشل ایوب خان کے سب سے بڑے صاحبزادے گوہر ایوب خان نے ماشااللہ لمبی، صحت مند، خوشحال عمر (چھیاسی برس) پائی۔ آپ اس عسکری، صنعتی، سیاسی اشرافیہ کا معروف چہرہ تھے جو پچھلی ساڑھے سات دہائیوں سے پاکستان کا مسلسل تعارف ہے۔ آپ کے چچا سردار بہادر خ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے چار سفید ہاتھی

    پاکستان کے معاشی مسائل کی وجوہات پر بہت بحث ہوتی رہتی ہے۔ 2018 کے عام انتخابات میں ہمیں بتایا گیا کہ پاکستان کے مسائل کی بنیادی وجہ چند سیاسی خاندانوں کی کرپشن ہے، اگر ان کا احتساب ہو جائے تو ملک کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ لیکن پھر ہم نے دیکھا یہ ساری باتیں ایک سیاسی گروہ اور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

    چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد  مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں  جہاں وہ  مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔  نواز شریف کی وطن واپسی اور  جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کو آج کل سات خون معاف ہیں

    گزشتہ برس جب نریندر مودی کے ارب پتی فنانسر گوتم اڈانی نے این ڈی ٹی وی نیوز چینل کے شیئرز چور دروازے سے فرنٹ کمپنیوں کی مدد سے خرید لیے تو بھارت میں قوم پرست مذہبی لہر کا مقابلہ کرنے والا یہ آخری چینل بھی نمک در کان نمک ہوگیا۔ بھارت بھلے چاند پر پہنچ گیا مگر میڈیا کی آزادی سے م [..]مزید پڑھیں

  • نعرے، اساطیر اور سازش کی تھیوریاں

    یقیناً قوموں اور قومیتوں کو بیانیے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ محض بیانیے کے بل بوتے پر ترقی نہیں کر سکتیں۔ اُنہیں تعلیم، صحت، اختراع، داخلی تعلقات اور معاشی ترقی کے عملی تصورات بھی درکار ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستانی سیاست ایک طویل عرصے سے نعروں، اساطیری کہانیوں اور سازش کی ت [..]مزید پڑھیں

  • رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا

    آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ خدا انہیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ خالی رکھنے کا بنیادی سبب ہے۔ اس دنیا م [..]مزید پڑھیں