ایڈیٹرکا انتخاب

  • ’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن  سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیاجائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو  پارلی [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کو نریندر مودی کی ضرورت کیوں ہے؟

    25 جون کو بھارت میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جانب سے ایمرجنسی لگائے جانے کو 48 برس ہوگئے ہیں۔ اندرا گاندھی نے اس ایمرجنسی کے لیے اندرونی خلفشار کو محرک قرار دیا تھا۔ 77-1975 میں اندرا گاندھی کی حکومت میں لگائے جانے والی 21 ماہ کی ایمرجنسی سے نریندر مودی کی 9 سالہ کی حکومت کا موا [..]مزید پڑھیں

  • تحمل سے جئیں، تحمل سے جینے دیں

    نوجوانوں کے تیور دیکھ کرمیں گھبرا گیا۔ ان کے بحث مباحثوں میں جارحیت دیکھ کر میں خوفزدہ ہوگیا۔ مجھے لگا ، وقت کی دھارائیں مجھے میرے المناک ماضی کی طرف دھکیلنے لگی تھیں۔ میں اپنے ہولناک اور دہشت ناک ماضی میں جھانکنا نہیں چاہتا تھا۔ میں انسانیت کو دوبارہ پامال ہوتے ہوئے دیکھنا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دشمن آسماں کیوں ہو

    فقیروں کی بحث اس مفروضے پر نہیں ہے کہ عمران خان اچھا ہے یا برا ہے۔ فقیر صرف اتنا جانتے ہیں کہ ہم سب کچھ کچھ اچھے ہوتے ہیں اور کچھ کچھ برے ہوتے ہیں۔ ہم سب کچھ کچھ اچھے اور کچھ کچھ برے اس لئے ہوتے ہیں کہ ہم انسان ہوتے ہیں۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی انسان میں صرف اچھائیاں ہوں اور اس انس [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو سیاست سے کیسے علیحدہ رکھا جائے

    پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات اور تحریک انصاف میں توڑ پھوڑ کے  تناظر میں یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ فوج کو ملکی سیاست سے کیسے  الگ  رکھا جاسکتا ہے۔ اس وقت گو کہ ملک میں  آئین کی عمل داری ہے۔ اسی کے تحت مقررہ طریقہ کار کے مطابق ایک منتخب حکومت بھی کام کررہی ہے [..]مزید پڑھیں

  • ’ ووٹ کو عزت دو ‘کا نعرہ لگانے کا یہی وقت ہے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سانحہ 9 مئی  میں  ملوث تمام عناصر کو سزا دلوانے کا عہد کیا ہے۔  گو کہ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے ہی سیاست دان مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں لیکن قومی نشانیوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد ا [..]مزید پڑھیں

  • برادرم جاوید اختر سے!

    عمدہ شاعر اور خوش کلام دوست جاوید اختر گزشتہ ہفتے فیض میلے میں شرکت کے لئے بمبئی سے لاہور آئے تو ان کی بہت پذیرائی ہوئی۔ مگر انہوں نے اپنی گفتگو میں کچھ ایسی باتیں بھی کہیں جس سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے عوام ابھی تک بمبئی حملوں کو نہیں بھول سکے۔ [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ستونوں میں نظر آتا ناگزیر تصادم

    پارلیمان، عدلیہ اور حکومت تیزی سے تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ عدلیہ کی پارلیمان اور سابق منتخب وزرائے اعظم پر بلا جواز تنقید، پارلیمان کا جواب اور عدلیہ کی اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں مبینہ مداخلت، ایک بڑے ادارہ جاتی طوفان اور ٹکراؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ افسروں کی تعیناتی کے حکوم [..]مزید پڑھیں