ایڈیٹرکا انتخاب

  • افغان پالیسی: غیر سیاسی سوچ کے قبرستانی ہیولے (2)

    1947 میں بیرونی حکمرانوں کی رخصتی کے بعد ہمارے ملک کا بنیادی المیہ عوام اور ریاست میں ایسا نامیاتی اور جمہوری تعلق پیدا کرنے میں ناکامی رہا ہے جس میں عوام کو ریاست پر اعتماد ہو کہ انہیں معاشی وسائل کی تقسیم پر فیصلہ سازی میں بامعنی طور پر شریک کیا جائے گا، وفاق کی اکائیوں کو ان اص [..]مزید پڑھیں

  • افغان پالیسی: غیر سیاسی سوچ کے قبرستانی ہیولے (1)

    12 جولائی کی صبح بلوچستان کے شمال مشرقی ضلع ژوب میں مذہبی دہشت گردوں کے قابل نفرین حملے کی مزاحمت کرتے ہوئے نو فوجی جوانوں نے وطن پر جان نچھاور کر دی۔ اسی روز صوبے کے مشرقی ضلع سوئی میں ایک اور حملے میں تین جوان شہید ہوئے۔ دونوں واقعات میں 5 دہشت گرد واصل جہنم ہوئے۔ رواں برس کے پ [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات سے پہلے سیاسی توڑ پھوڑ کے مضمرات

    خیبر پختون خوا میں پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز  بنوا کر بزعم خویش اس صوبے میں بھی تحریک انصاف کے کفن میں آخری کیل ٹھونک دی گئی ہے۔ دوسری طرف وزیر اعظم کے اعلانات کے باوجود نگران حکومت کے بارے میں کوئی حتمی  فیصلہ  سامنے نہیں آیا۔ ملک میں مباحث جاری ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناروے کی مارکسسٹ پارٹی اور اخلاقی اُلجھن

    پچپن لاکھ کی آبادی والے ملک ناروے کی قومی اسمبلی میں کُل 169 نشستیں ہیں اور قومی اسمبلی کی دس مختلف جماعتوں سے ایک ’ریڈ‘  یعنی لال ہے۔ اس جماعت کی بنیاد 2007 میں رکھی گئی تھی۔ دس سال بعد 2017 کے انتخابات میں اس جماعت کے مرکزی راہنما بیعونارموکسنیس نے قومی اسمبلی کی نشست جیت [..]مزید پڑھیں

  • ’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن  سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیاجائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو  پارلی [..]مزید پڑھیں

  • امریکا کو نریندر مودی کی ضرورت کیوں ہے؟

    25 جون کو بھارت میں سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کی جانب سے ایمرجنسی لگائے جانے کو 48 برس ہوگئے ہیں۔ اندرا گاندھی نے اس ایمرجنسی کے لیے اندرونی خلفشار کو محرک قرار دیا تھا۔ 77-1975 میں اندرا گاندھی کی حکومت میں لگائے جانے والی 21 ماہ کی ایمرجنسی سے نریندر مودی کی 9 سالہ کی حکومت کا موا [..]مزید پڑھیں

  • تحمل سے جئیں، تحمل سے جینے دیں

    نوجوانوں کے تیور دیکھ کرمیں گھبرا گیا۔ ان کے بحث مباحثوں میں جارحیت دیکھ کر میں خوفزدہ ہوگیا۔ مجھے لگا ، وقت کی دھارائیں مجھے میرے المناک ماضی کی طرف دھکیلنے لگی تھیں۔ میں اپنے ہولناک اور دہشت ناک ماضی میں جھانکنا نہیں چاہتا تھا۔ میں انسانیت کو دوبارہ پامال ہوتے ہوئے دیکھنا [..]مزید پڑھیں

  • دشمن آسماں کیوں ہو

    فقیروں کی بحث اس مفروضے پر نہیں ہے کہ عمران خان اچھا ہے یا برا ہے۔ فقیر صرف اتنا جانتے ہیں کہ ہم سب کچھ کچھ اچھے ہوتے ہیں اور کچھ کچھ برے ہوتے ہیں۔ ہم سب کچھ کچھ اچھے اور کچھ کچھ برے اس لئے ہوتے ہیں کہ ہم انسان ہوتے ہیں۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ کسی انسان میں صرف اچھائیاں ہوں اور اس انس [..]مزید پڑھیں