اداریہ

  • عمران خان کو اب فوج کی براہ راست مدد درکار ہے!

    شکایتیں تو سب پرانی ہیں اور مقصد بھی صرف ایک ہی ہے۔ البتہ اب   تحریک انصاف کے بانی  عمران خان نے  اپنے ’مطالبات ‘ براہ راست آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام ایک کھلے خط میں بیان کیے ہیں جن کے بارے میں چئیرمین  پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ یہ خط جلد ہی عوا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذاکرات بھی ہوگئے، اب کیا ہوگا؟

    صدر آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان اور صحافیوں کو تشفی دلانے  کے چند ہی گھنٹے بعد پیکا   کے ترمیمی بل پر دستخط کرکے اسے باقاعدہ قانون کی شکل عطا کردی ہے۔ اب حکومت کسی بھی شخص کو جھوٹ پھیلانے اور جعلی یا جھوٹی خبریں عام کرنے کے  الزام میں گرفتار کرکے اسے تین سال قید یا [..]مزید پڑھیں

  • غزہ کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کا نیامنصوبہ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب لیڈروں کی مخالفت کے باوجود اپنی اس تجویز کو دہرایا ہے کہ  ’غزہ کو صاف  کیاجائے‘۔  وہاں کے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں بسا دیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ نقل مکانی مختصر یا طویل مدتی ہوسکتی ہے۔  حماس کے لیڈروں اور فلسطینی اتھارٹی کے سربر� [..]مزید پڑھیں

  • جنگل کا قانون اور ساز باز کرتی پولیس

    خیبر پختون خوا کے علاقے  گڑھی حبیب اللہ  میں ٹریفک کنٹرول کے دوران ایک  کار ڈرائیور کے پاس ڈرائیونگ  لائسنس نہ ہونے کی بنیاد پر بڑھنے والے جھگڑے کے نتیجے میں پولیس افسران کی ملی بھگت سے  جرگہ کے فیصلہ کی آڑ میں ایک برقع پوش  خاتون نے   ’حساب برابر‘ کرنے � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کس رائے سے خوفزدہ ہے؟

    ایمنسٹی انٹر نیشنل اور ہیومن رائیٹس کمیشن پاکستان نے الیکٹرانک میڈیا کی روک تھام کے ایکٹ پیکا میں ترامیم کو آزادی رائے اور عالمی انسانی حقوق کے منافی قرار دیا ہے۔ ان دونوں تنظیموںکا کہنا ہے کہ اس قانون کے منظور  اور نافذ ہونے سے پاکستان میں آزادی رائے  مکمل طور سے ختم  � [..]مزید پڑھیں