اداریہ

  • عمران خان کے بھانجوں پر سیاست

    وزیر اعظم کے مشیررانا ثنااللہ  خان نے  یکے بعد دیگرے  علیمہ خان کے دو بیٹوں شیرشاہ اور شاہ زیب خان  کی گرفتاری  کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ فوجداری معاملات میں سیاسی بحث کرنے کی بجائے، متعلقہ لوگوں کو عدالت میں اپنی بے گناہی کا ثبوت پیش کرنا چاہئے۔  ایک ٹی و� [..]مزید پڑھیں

  • مباحثوں میں پھنسی قوم مسائل پر توجہ دے

    ایک   ملاقات  کی حکایت  اور اس کی  تردید قومی منظر نامہ پر یوں چھائی ہے کہ باقی سب معاملات پس منظر میں چلے گئے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ  پاکستان اور اس کے باسیوں کے پاس کرنے کا کوئی کام نہیں ہے۔ مسائل حل ہوچکے ہیں۔ راوی چین کی بانسری بجاتا ہے۔ فارغ بیٹھی قوم گریبان پھاڑا [..]مزید پڑھیں

  • پیغام بری کے بعد جعل سازی کا الزام

    یوں تو  دربار سرکار کا پیغام عام کرنے والوں کے ساتھ ضرورت پوری ہونے کے بعد  اچھے سلوک کی توقع نہیں ہونی چاہئے لیکن چند روز پہلے عمران خان  کی معافی کے سلسلہ  میں عام ہونے والی ایک خبر  کی تردید  سے ایک نئی مضحکہ خیز صورت حال سامنے آئی ہے۔ ایسے میں پیغامبر سے  کچھ& [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غزہ ہو یا یوکرین، ٹرمپ ہر جارح کے ساتھ ہیں

    یوکرین جنگ بند کرانے کے ڈھکوسلے پر  غزہ میں اسرائیلی جارحیت کوخبروں  میں پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں  یوکرین کے صدر ذیلسنکی اور  7 یورپی لیڈروں کی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےطویل ملاقات کے بعد یوکرین  میں جنگ بندی  کے آثار  دکھائی نہیں دیے۔  بظاہر یہی لگتا ہے [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کیا کرسکتا ہے؟

    سیاسی حبس کا موسم ہو، جمہوریت داؤ پر لگی ہو، زور آور ہر ہتھکنڈا آزمانے پر آمادہ ہو ں اور سیاسی  لیڈر ایک دوسرے کا گریبان پکڑے جمہوریت کے نام پر انسانی حقوق اور آزادی رائے  کا خون کررہے ہوں۔ عدالتوں پر پہرے لگے ہوں۔ ضمیر کے مطابق فیصلے کرنے والے ٹک ٹک دیدم کی مثال بن چکے ہوں � [..]مزید پڑھیں

  • صحافی کے ذریعے پیغام رسانی کا طریقہ

    حیرت ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب سابق فوجی آمر ضیاالحق کی 37 ویں  برسی منائی جارہی ہے، ملک کے صحافی ان کے انجام سے عبرت کشید کرنے کی بجائے انہیں ’فاتح سویٹ یونین‘ قرار دے کر ان کے احسانات کا حساب کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ایک صحافی  بقلم خود آرمی چیف فیلڈ مارشل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان آگے بڑھا ہے!

    ہر سال کی طرح اس یوم آزادی پر بھی  یہ بحث کی جارہی ہے کہ پاکستان نے تقریباً آٹھ دہائیاں گزر جانے کے باوجود  نہ تو اپنے مقاصد حاصل کیے اور نہ ہی ملک  کوئی قابل قدر ترقی کرسکا ہے۔ بلکہ اسے باہمی تفریق، سیاسی عدام اتفاق، علاقائی بے چینی ، دہشت گردی کے علاوہ مذہبی انتہاپسندی � [..]مزید پڑھیں

  • حکومت تبدیل نہیں ہوگی، سیاسی لیڈر خود کو بدلیں

    غلغلہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ موجودہ حکومت سے تنگ آچکی ہے اور اب اس کی ضرورت نہیں رہی۔ اس لیے قیاس یا امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی شہباز شریف کو تبدیل کردیا جائے گا اور ان کی جگہ کوئی ایسا وزیر اعظم مقرر کیاجائے گا جو زیادہ مفید ہوسکے۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ’مفید‘ سے کیا مراد � [..]مزید پڑھیں