سپریم کورٹ کے فیصلہ نے سیاسی و آئینی تنازعہ میں اضافہ کیا ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/01/2023 9:42 PM
پاکستان میں اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مختلف النوع خیالات کا اظہار کیا جارہا ہے اور نت نئی وضاحتیں سننے میں آرہی ہیں۔ اس حکم پر گفتگو سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ آئین میں کسی اسمبل� [..]مزید پڑھیں