شہباز شریف کا استعفی ہی مسلم لیگ (ن) کی سیاست بچا سکتا ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/17/2023 6:49 PM
قومی اسمبلی نے حکومت کی خواہش کے مطابق آج منی بجٹ یا ان مالی تجاویز کی منظوری نہیں دی جو آئی ایم ایف سے طے پانے والے معاہدہ کے نتیجہ میں نافذ کرنا ضروری ہے تاکہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ قائم رہ سکے اور نویں جائیزے کے بعد ایک ارب ڈالر سے کچھ زئد رقم [..]مزید پڑھیں