صدر بائیڈن کا اعتراف شکست اور طالبان کا اعلان مصالحت
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/17/2021 10:37 PM
- 12360
امریکی صدر جو بائیڈن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ نے افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلا کا دفاع کرتے ہوئے وہاں رونما ہونے والے ڈرامائی حالات کی ذمہ داری افغان سیاست دانوں اور فوج پر عائد کی ہے۔ اس دوران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں اپنی پہلی پریس کان� [..]مزید پڑھیں