معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مندانہ فیصلوں کی ضرورت
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/24/2023 9:44 PM
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرلیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہوگا۔ خبر ہے [..]مزید پڑھیں