ایف اے ٹی ایف اور پاکستان: کون جیتا، کون ہارا
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/18/2022 11:51 PM
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے چار سال بعد پاکستان کو اپنی گرے لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دیاہے۔ برلن میں منعقد ہونے والے گروپ کے اجلاس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے اس کی تمام شرائط پوری کردی ہیں۔ اور ان تمام شعبوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے جن کی وجہ سے پاکستان کو ٹیرر � [..]مزید پڑھیں