دھمکیوں اور خوف کی فضا پیدا کرنے سے کیا حاصل ہوگا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/21/2022 10:08 PM
کسی حد تک یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ ہفتہ کے روز تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار پرویز الہیٰ پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔ فواد چوہدری اور تحریک انصاف کے متعدد دیگر لیڈروں نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمانی گروپس کے اجلاس میں ان د� [..]مزید پڑھیں