پاکستان تصادم کے راستے پر
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/24/2022 9:55 PM
تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اصرار اور حکومت کی طرف سے بہر صورت اسے روکنے اور لانگ مارچ یا دھرنا دینے کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ملک عملی طور سے براہ راست تصاد م کے راستے پر گامزن ہے۔ حیرت انگیز طور پر حکومت اور تحریک انصاف دونوں اپنے اپنے خواب کی [..]مزید پڑھیں