حکومت کے پاس سیاسی و معاشی بحران سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/04/2022 2:30 PM
وفاق میں شہباز حکومت صرف اس امید پر مزید نو دس ماہ اقتدار سے چمٹے رہنا چاہتی ہے کہ اس دوران، کچھ عالمی اداروں کی مہربانی اور کچھ دوست ممالک کی عنایت سے ڈالروں کی بہار لگے گی اور وہ اس کھوئی ہوئی مقبولیت کو دوبارہ حاصل کرکے اگلے سال کے آخر تک انتخابات میں جاسکے گی جو [..]مزید پڑھیں