افغان امن میں مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہی کو سمجھا جائے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/14/2021 11:09 PM
- 12440
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آئے ہوئے افغان حکومت کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ہم ایسی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔ افغانستان میں سب [..]مزید پڑھیں