اداریہ

loading...
  • پشتون جرگے پر بھی پابندی کی کوشش

    پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگانے اور اس کے متعدد لیڈروں کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کے بعد حکومت نے پی ٹی ایم کے تحت     خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پشتون جرگے کو ناکام بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔  یہ  جرگہ جمعہ11 اکتوبر سے خیبر کے بڑے میدان میں منعقد کرنے کی تیار [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل اور غزہ پر حملوں کا ایک سال

    آج اسرائیل پر حماس کے حملے  کا ایک سال مکمل ہوگیا۔  امریکہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں اس دن کو یہودیوں کی خوں ریزی کے طور پر منایا جارہا ہے۔  دبے  لفظوں میں جنگ بندی کی بات کرنے کے علاوہ مغربی ممالک نے عام طور سےاسرائیل کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا ہے ۔ البتہ اسرائیل کی ج [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور تحریک انصاف یکساں طور سے بدحواس

    اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی دو بہنوں سمیت تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ شہر کو کنٹینر لگا کر بند کیاگیا ہے اور اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی میں  موبائل سروس  معطل ہے۔  خیبر پختون  خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور   بڑے جلوس کے ہمراہ اسل [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کادرست قانونی فیصلہ

    سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے اتفاق رائے  سے مئی 2022 کو آئینی شق 63 اے کے بارے میں دی گئی رائے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  کوئی عدالت کسی پارٹی لیڈر کو ارکان  پر آمرانہ طریقہ  آزمانے کا حق نہیں دے سکتی۔ سابق  چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے تین [..]مزید پڑھیں

  • مشرق وسطیٰ میں ناکام امریکی پالیسی

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بڑھتے ہوئے شعلے کم کرنے اور عالمی قوانین پر عمل درآمد میں کردار ادا کرے۔ تاہم دنیا کی نگاہیں اس وقت نیویارک میں ہونے والے  سلامتی کونسل کے اجلاس سے زیادہ اسرائیل کی جانب لگی ہ [..]مزید پڑھیں