اسٹبلشمنٹ کا یہ تجربہ بھی ناکام ہؤا
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/27/2022 9:59 PM
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اس وقت ملکی سیاسی حالات کا پیمانہ بنی ہوئی ہے۔ گو کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعل نے ایک بار پھر مارکیٹ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ دو ہفتے میں روپیہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ بحال کرلے گا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں طویل جوشیلی تقریر [..]مزید پڑھیں