کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/04/2022 11:42 PM
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہورہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں ، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو [..]مزید پڑھیں