صرف غریبوں کو قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 06/20/2022 11:27 PM
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ ایک دو روز میں طے پاجائے گا۔ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول پر ہونے والی بات چیت میں تعطل کی خبریں سامنے آئی تھیں کیوں کہ بجٹ میں آمدنی کے تخمینے پر آئی ایم ایف کے نمائیندوں کے تحف� [..]مزید پڑھیں