پی ڈی ایم میں اختلافات: حکومت اوراسٹبلشمنٹ کے لئے ایک موقع
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/23/2021 10:49 PM
- 11260
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) اور مریم نواز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پہلے لاہو ر کا ایک خاندان نامزد تھا۔ یہ شاید مریم نواز کے اس � [..]مزید پڑھیں