اداریہ

  • وزیر اعظم عمران خان کا سیاسی چھکا

    اسلام آباد  سے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے مقابلے میں پاکستان جمہوری تحریک  کے امید وار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمہوری روایات کے عین مطابق  ہے اور  جرات مندانہ اعلان ہے۔ تاہم � [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنایا جائے

    حکومت کے نمائیندوں کو اس بات کی داد تو دینا پڑے گی کہ وہ کسی غیر موافق رائے پر بھی بدمزہ نہیں ہوتے بلکہ شکست میں بھی فتح کے مزے لینے کا فن جانتے ہیں۔  سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے سینیٹ انتخابات کے بارے میں صدارتی ریفرنس کو مسترد کردیا گیا ۔   پانچ میں سے چار ججوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تالیاں کتنی ضروری ہیں؟

    لاہور  کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب حاضرین میں سے کسی نے ان کی اس بات پر تالیاں نہیں بجائیں کہ اس  تجارتی مرکز سے ملک کو 6   ہزار ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔  جب اس   ’اہم اعلان ‘ پر حاضرین نے کسی رد عمل کا مظاہر� [..]مزید پڑھیں

  • ہائیبرڈ نظام حکومت اور ڈیپ اسٹیٹ کی طاقت

    جاننا چاہئے کہ ہائیبرڈ نظام حکومت میں اشاروں کی کیا اہمیت ہوتی ہے۔ اگر پیغام کی درست ترسیل نہ ہو یا تفہیم میں غلطی ہوجائے تو ڈسکہ کی دھند  جیسا معاملہ ہوجاتا  ہے۔ یا سینیٹ انتخاب کے طریقہ کار کی آئینی حیثیت  پر بحث  کو پارلیمنٹ کی بجائے سپریم کورٹ میں منعقد کرنا پڑت [..]مزید پڑھیں

  • جج بمقابلہ جج: چارج شیٹ کا جواب ضروری ہے

    ترقیاتی فنڈنگ کیس میں اختلاف پیدا ہونے کے بعد جسٹس قاضی  فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس گلزار  احمد کے  جاری کردہ عدالتی فیصلہ  پر 28 صفحات پر مشتمل  ایک  اختلافی نوٹ لکھا ہے۔   اور چیف جسٹس گلزار احمد  کے یک طرفہ  اور اچانک فیصلہ  کو  غلط قرار دیا ہے۔ ان کا ک� [..]مزید پڑھیں