اداریہ

  • مشرق وسطی میں جنگ کے گہرے بادل

    اسرائیل پر ایران کے میزائل حملے کے  بعد  مشرق وسطیٰ میں جنگ بڑھنے اور تباہی  پھیلنے  کے اندیشے میں    اضافہ ہؤا ہے۔ امریکہ گزشتہ ایک سال کے دوران غزہ میں اسرائیل کی انسانیت سوز جنگ جوئی کے باوجود اسرائیل کو روکنے یا اس پر کسی قسم کی پابندی لگانے میں کامیاب نہیں [..]مزید پڑھیں

  • مولانا کی شعبدے بازیاں

    پاکستان  میں شاید ہی کوئی ایک شخص ایسا ہو جسے  یہ یقین نہ ہو کہ مولانا فضل الرحمان حکومت  کی تجویز کردہ آئینی ترامیم کی حمایت پر راضی ہوجائیں گے۔ البتہ وہ سیاسی بیان بازی اور  لچھے دار گفتگو  سے فوج مخالف بیانیہ میں بھی حصہ دار بننا چاہتے ہیں، جمہوریت کے چمپئین بھی&nb [..]مزید پڑھیں

  • حسن نصراللہ کے بعد کیا ہوگا؟

    اسرائیلی  فضائیہ نے جمعہ کی شام بیروت  میں متعدد عمارتوں کو  شدید بمباری میں  ملبے کا ڈھیر بنادیا۔ اسرائیل کے بقول  اگرچہ یہ  عمارتیں شہری علاقوں واقع تھیں لیکن ان کے نیچے بنکر بناکر حزب اللہ کا ہیڈ کوارٹر قائم کیا گیا تھا اور اسلحہ ذخیرہ تھا۔ ان ہی  میں ایک عم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مایوسی و ناامیدی کے مہیب سائے

    پاکستانی حکومت مطمئن ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے تین سال پر محیط 7 ارب ڈالر  کا پیکیج منظور کرلیا  ہے۔ اب دیگر عالمی اداروں اور دوست ممالک سے امداد و سرمایہ کاری کے راستے کھل جائیں گے۔ حکومت یہ امید بھی لگائے بیٹھی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر راضی کرلیا جائ [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف اور پاکستان

    وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے   7 ارب ڈالر کا  امدادی پیکیج منظور ہونے کے بعد امید ظاہرکی ہے کہ اگر اسی طرح محنت جاری رہی تو انشاللہ یہ  عالمی ادارے سے لیا جانے والا آخری پروگرام ثابت ہوگا۔ کسی وزیر اعظم کی طرف سے قرضوں میں گھری ہوئی قوم  سے ایسا خوشگوار وعدہ [..]مزید پڑھیں

  • کیا حزب اللہ ہوش کے ناخن لے سکے گا؟

    اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی  کا سالانہ اجلاس اور لبنان پر اسرائیلی بمباری کا آغاز تقریباً ایک ہی وقت میں ہؤا ہے۔ جنوبی لبنان میں  اسرائیلی حملوں سے اب تک 560 افراد  جاں بحق  اور   دو ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں شہریوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ دوسری � [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان قائم رہ سکے گا؟

    اس ماہ کے شروع میں  نارویجین ہیومین رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام  پاکستان میں ’قومی سلامتی اور انسانی حقوق‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہؤا۔ سیمینار کے دوران میں یہ بات واضح ہوئی کہ ریاست کی سلامتی عوام کی بہبود کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔ اگر کسی ملک میں قومی سلامتی کے نا� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ آمنے سامنے

    ابھی حکومت کی طرف سے آئین میں ترامیم کا معاملہ طے نہیں ہؤا اور نہ ہی اس حوالے سے مباحث  اور کوششوں میں کمی واقع ہوئی ہے کہ  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو ایک خط میں متنبہ کیا ہے کہ  وہ پارلیمنٹ کے منظور کیے ہوئے قوانین پر عمل کرنے کا پابند ہے۔ قومی � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کی دہشت گردی

    لبنان میں دو روز کے اندر  جنگجو گروہ حزب اللہ کے زیر استعمال  ہزاروں پیجرز اور واکی ٹاکیز پھٹنے سے  اب تک 26 افراد جاں بحق اور چار ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔  ان حملوں  میں زیادہ تر شہری آبادیوں   میں موجود افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ البتہ امریکہ سمیت کسی مل [..]مزید پڑھیں