عمر شیخ کی بریت اور حکومت پاکستان کی بے بسی
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/30/2021 10:14 PM
- 10360
اٹارنی جنرل آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی حکومت امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے اغوا اور قتل کےمرکزی ملزم عمر شیخ کو بری اور رہا کرنے کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کرے گی۔ یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے اس بیان کے ایک روز بعد سامنے آی� [..]مزید پڑھیں