کون کون بھارت اور اسرائیل کا ایجنٹ ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 01/19/2021 9:51 PM
- 16110
عمران خان نے سیاسی اقتدار کی جد و جہد کو ذاتی لڑائی میں تبدیل کیا تھا ۔ اب وہ بنفس نفیس براہ راست بدعنوانی، دشمن ملکوں سے فنڈز وصول کرنے اور جھوٹ بولنے جیسے الزامات کی زد میں ہیں۔ اس ہنگامے میں فریقین پورے زور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ضرور کررہے ہیں لیکن اپنے ال [..]مزید پڑھیں