عدلیہ دوسری ’اسٹبنلشمنٹ‘ بننے کی کوشش نہ کرے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/26/2022 11:43 PM
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا یہ فقرہ سنہرے حروف میں لکھنے کی ضرورت ہے کہ’ کل تو گزر گیا اب آگے کی بات کریں‘۔ اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا کے مصداق ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سربراہ نے یہ تبصرہ ایک ایسے سانحہ کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہے جو ایک لحاظ سے سپر [..]مزید پڑھیں