موجودہ اور سابق وزیر داخلہ کی نوک جھونک: جمہوری سفر کو مسدود نہ کیا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/03/2022 9:22 PM
سیاسی تصادم اور انتقامی کارروائیوں کے بارے میں ملک کے موجودہ اور سابقہ وزرائے داخلہ رانا ثنا اللہ اور شیخ رشید کے بیانات ملک میں موجودہ سیاسی ہیجان میں اضافہ کریں گے۔ شیخ رشید نے وائس آف امریکہ کے علاوہ میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ [..]مزید پڑھیں