فوج کی سیاسی مہم جوئی کے سامنے کوئی دیوار نہیں ہے
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/21/2022 5:46 PM
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے اس انٹرویو کے ایک ہی دن بعد کہ تحریک انصاف کی حکومت اسٹبلشمنٹ سے تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ختم ہوئی تھی، پارٹی چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ’پاک فوج، عمران خان سے زیادہ ضروری ہے‘۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے ڈا� [..]مزید پڑھیں