علامہ خادم رضوی کی واپسی: عواقب کیا بتاتے ہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/15/2020 9:27 PM
- 17220
نومبر 2017 کے دھرنے سے شہرت پانے والی تحریک لبیک نے آج سارا دن راولپنڈی میں پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ آنسو گیس کے علاوہ دونوں طرف سے جی بھر کے پتھراؤ کیا گیا اور پولیس نے تحریک لبیک کے دو سو سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ موصول ہونے والی خبروں کے مطابق � [..]مزید پڑھیں