عمران خان پر میانوالی کا احسان : مصارف قومی خزانہ برداشت کرے گا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/12/2021 10:49 PM
- 10900
یوں تو وزیر اعظم عمران خان کبھی بھی کچھ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اب صرف ان کے مخالفین ہی نہیں بلکہ حامی اور پرستار بھی سمجھنے لگے ہیں کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔ ایک دن منصوبہ کا اعلان ہوتا ہے اور چند روز بعد اس کا نام و نشان لینے والا بھی دستیاب نہیں ہوتا۔ ایس� [..]مزید پڑھیں