اداریہ

  • مخصوص نشستوں اور آئینی تجاویز کا قضیہ

    حکومت عدالتی اصلاحات کے لیے آئین میں  ترمیم کی  تجاویز کو ’خفیہ‘ رکھتے ہوئے ، ان کے لیے پارلیمنٹ  میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اب ہزیمت شدہ حکومت  اس معاملے میں  رائے عامہ ہموار کرنے کا راستہ اختیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔  حالانکہ حکومت کو ت [..]مزید پڑھیں

  • آئینی ترامیم کا نامکمل ایجنڈا

    کئی ماہ کی تیاریوں اور گزشتہ تین روز کی سرتوڑ کوششوں، ملاقاتوں اور جوڑ توڑ کے باوجود حکومتی اتحاد عدالتی اصلاحات کے لیے مجوزہ آئینی ترامیم پارلیمنٹ  میں پیش نہیں کرسکی۔ حتی کہ ان ترامیم کی منظوری کے لیے کابینہ کا اعلان شدہ اجلاس بھی ملتوی کیا گیا ۔  اب ترامیم کا معاملہ غی� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا ایک نیا ’سیاسی‘ فیصلہ

    سپریم کورٹ کے 8 ججوں نے دو ماہ  بعد مخصوص  نشستیں تقسیم کرنے کے بارے میں  بالآخر الیکشن کمیشن کے  اس  استفسار کا جواب دیا ہے کہ   ان ارکان اسمبلی کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جائے جنہوں نے کاغذات نامزدگی میں تحریک انصاف  کے ساتھ وابستگی ظاہر نہیں کی تھی ۔ سپریم ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردوں سے مذاکرات مسئلہ کا حل نہیں

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دہشت گردوں کو نیست و نابود کرنے کا عزم دہرایا ہے۔ اور کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث ہمہ قسم عناصر کی بیخ کنی کی جائے گی۔ انہوں نے خیبر پختون خوا میں  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون بڑھانے  پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ فوج &nbs [..]مزید پڑھیں

  • علی امین گنڈا پور کا مشن کیا ہے؟

    خبروں میں بتایا جارہا ہے کہ خیبر پختون  خوا کے وزیر اعلیٰ  علی امین گنڈا پور  اس وقت عمران خان کے بعد تحریک انصاف کے سب سے مقبول لیڈر  ہیں۔ انہیں اتوار کو سنگجرانی  کے جلسہ عام میں تمام حدود   عبور کرنے والی تقریر کے بعد سوموار کو رات گئے جب  تحریک انصاف کے لیڈ [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو کی حکمت سے بھرپور باتیں

    شدید سیاسی تصادم کے موسم میں پاکستان  پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں متوازن اورہوشمندانہ تقریر کی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو   تصادم کی بجائے مفاہمت اور تعاون کی حکمت عملی  اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہ� [..]مزید پڑھیں

  • گرفتاریاں، دعوے اور جمہوریت کا 9 مئی

    اتوار کو سنگجانی میں جلسہ عام کے بعد پیدا ہونے والا تنازعہ ملک میں ایک نئے سیاسی تصادم کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ  شام تحریک انصاف کے متعدد اراکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کی حدود میں  پہنچے تھے� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا جلسہ: ڈرتے کیوں ہو بھائی

    اسلام آباد کی سنگجانی مویشی منڈی میں تحریک انصاف کے جلسہ  کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے بیشتر راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔ یوں    جڑواں شہر  کے لوگوں نے ایک دن سے زیادہ    دیر تک ’محصور‘ رہنے کے بعد سکھ کا سانس لیا۔   جلسہ کے حوالے سے وفاقی وزرا کا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا پریشان، بدحال اور ناکام شہری

    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوسکتا ہے۔ حالات و واقعات اس طرف اشارہ کررہے ہیں۔  دو روز پہلے آئی ایس  پی آر کی پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک سوال کے جواب میں اس طرف بالواسطہ اشارہ کیا تھا تاہم وزیر دفاع نے کھل کر  وہی بات کی ہے� [..]مزید پڑھیں