عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا جواز ختم ہوچکا
- تحریر سید مجاہد علی
- 02/06/2022 2:15 PM
- 11290
اپوزیشن لیڈروں کا یہ دعویٰ کہ’ملک کو بچانا ہے تو عمران کو ہٹانا ہوگا‘ ایک سستے سیاسی ہتھکنڈے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اختلاف کیا جاسکتا ہے۔ عمران خان کی ناکامیوں اور ان کے سیاسی طریقہ کار کو ان سطور میں مسترد کیا جاتا رہا ہے لیکن ایک [..]مزید پڑھیں